Faizan e namaz ( فیضان نماز کورس )

Introduction

آئیے درست انداز میں نماز پڑھنا سیکھئے . 7دن میں e-Course کے ذریعے روزانہ ایک گھنٹے کی کلاس میں

  • نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
  • نماز کی ادائیگی میں ہونے والی عام غلطیاں
  • نماز کے ثواب میں کمی کرنے والی چیزیں
اور نماز سے متعلق دیگر احکامات جاننے کےلئے  نماز کورس جوائن کیجئے  اور گھر بیٹھے نماز درسست انداز میں پڑھنا سیکھئے


ہدایت:

  • آن لائن کورس کرنے کے لیے آپ کو کسی قسم کی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔
  • کورس کی دی ہو ئی اوقات میں لائیو کلاس کے بٹن کو کلک کرکے کورس میں شامل ہو سکتے ہیں ۔
  • e-Certificate کے لیے آپ کواپنی رجسٹریشن کروانی پڑے گی۔
  • e-Certificate  کورس کے اختتام پر کمپوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں 50 فیصد سے زیادہ نمبر لانے والے کو دیا جائے گا۔


Details

DATE DAYS TIME
08-Apr-20 Wednesday Session 1|09:00 PM PST
09-Apr-20 Thursday Session 2|09:00 PM PST
10-Apr-20 Friday Session 3|09:00 PM PST
11-Apr-20 Saturday Session 4|09:00 PM PST
12-Apr-20 Sunday Session 5|09:00 PM PST
13-Apr-20 Monday Session 6|09:00 PM PST
14-Apr-20 Tuesday Session 7|09:00 PM PST
14-Apr-20 Tuesday Examination